جمعہ

in Urdu Community3 years ago

اسلام و علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے کیونکہ آج جمعہ کا دن ہے اور جمعہ ہر مسلمان پر فرض ہے
آج کے دن مسجد میں غسل کر کے جانا ثواب ہے